منافق




اس نے رسول اللہ ﷺ  کا زمانہ پایا

نماز پڑہتا تھا روزے رکھتا تھا

بیت الرضوان میں شامل تھا

بیمار ہوا تورسول اللہ ﷺ اس کی عیادت کو تشریف لے گئے

کفن کے لیے رسول اللہ ﷺ کی قمیض عطا ہوئی

رسول اللہ ﷺ  نے اس کا جنازہ پڑھایا

لیکن اس کی حیات کے دن سے آج تک مسلمان متفق ہیں کہ وہ منافقین کا سردار تھا

کیوں 

شعار اسلام پورے کرنے کے باوجود وہ اتباع رسول اللہ ﷺ  سے عاری تھا

 

Comments

Popular posts from this blog

صحبت کی اہمیت

مسلمانوں کی اقسام

دو سجدوں کے بیج